اورکزئی ایجنسی،گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ،18شدت پسند ہلاک

ہفتہ 5 ستمبر 2009 16:51

اورکزئی ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5ستمبر۔2009ء) اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے اٹھارہ شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں،شدت پسندوں کے گیارہ مشتبہ ٹھکانے اور چھ گاڑیاں تباہ کردی گئیں سیکیورٹی فورسز نے اتمان خیل اور سید خیل کے علاقوں میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا،کارروائی میں متعدد شدت پسندوں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں