اورکزئی ایجنسی میں دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے گھر جلادیئے گئے
شاہ دوران اور اس کے ساتھی ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث تھے جس پر ان کے گھر جلائے گئے، ذرائع
جمعہ 24 مارچ 2017 15:00
(جاری ہے)
فیصلے کی رو سے مقامی قبائل کے رضاکاروں نے دہشت گردوں اور ساتھیوں کے گھروں کو آگ لگا دی جو گھر جلائے گئے وہ چند روز قبل ایک کارروائی میں ہلاک ہونے والے دہشت گرد کمانڈر شاہ دوران اور اس کے ساتھیوں کے تھے۔
واضح رہے کہ 22 مارچ کو لوئر اورکزئی کے علاقے عثمان خیل میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں سے جھڑپ ہوئی تھی جس میں میجر اور سپاہی شہید اور 5 دہشتگرد مارے گئے تھے۔ مارے گئے دہشتگردوں میں سے ایک کی شناخت کالعدم تنظیم کے اہم کمانڈر شاہ دوران کے نام سے ہوئی جب کہ دیگر دہشتگرد اس کے ساتھی تھے۔اورکزئی ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اورکزئی میں پولیس افیون فصل کاشت کرنے کے خلاف آپریشن تیز
ڈپٹی کمشنر اورکزئی طیب عبداللہ کے خلاف ضلع کے اٹھارہ قبائل کا اعلان بغاوت
اورکزئی،مسلح افراد کی سکول کے طلباء پر اندھا دھند فائرنگ کردی، 2 طالب علم زخمی
اورکزئی: مردم شماری صحیح نہ ہونے کی وجہ سے قبائلی اضلاع پانچ قومی اسمبلی نشستوں سے محروم
اورکزئی پولیس کا پولیس سٹیشن ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم (PSRMS) کا باقاعدہ آغاز
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر خان کی خصوصی ہدایات
اورکزئی ،حونو سام میں کوئلے کے کان میں دھماکہ، 2 مزدور جاں بحق ، ایک زخمی
اورکزئی کی ترقی پورے علاقے کی ترقی ،زراعت اور معدنیات کے بہترین ذخائر موجود ہیں ، کمشنر کوہاٹ ڈویژن ..
خیبرپختونخوا میں کوئلے کے کان میں گیس دھماکہ‘ 9 مزدور جاں بحق
اورکزئی :علاقہ میں ہر قِسم کی منشیات چرس آفیون آئس کوکین وغیرہ کی سمگلِنگ اور استعمال کرنے والوں اور ..
اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے مشران کا ماموزئی جمل مائی ایف سی قلعے کی تعمیر اور زمین کا معاوضہ نہ دینے کے ..
اورکزئی: محکموں میں بھرتیاں قانون کے مطابق میرٹ پر ہو رہی ہیں
اورکزئی ایجنسی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک، ویزا جاری نہ ہوسکا
-
وزرائے صحت سے یونائیٹڈ نیشنز آفس فار پراجیکٹ سروسز کے وفد کی ملاقات
-
پاکستانیوں کے دِل پر 9 مئی کو لگنے والا زخم آج بھی تازہ ہے ‘ مریم اورنگزیب
-
سانحہ 9مئی ملک کی سلامتی اور ترقی کے خلاف سازش تھی،گزشتہ برس 9مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا‘ شافع حسین
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی،ایئرپورٹ بند رکھنے کادورانیہ رات 10 بجے تک کر دیا گیا
-
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا‘ راجہ پرویز اشرف
-
ملک میں افراتفری کا منظر ہے،ایسے میں کسی سے کیا بات ہوسکتی ہے ‘ فواد چوہدری
-
9 مئی کے واقعہ کا احتساب ہونا چاہیے، قوم کو پتا لگنا چاہیے کہ اسپانسرز کون تھے،خواجہ آصف
-
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات دہائیوں پر محیط ہے،محسن نقوی
-
چیئرمین ایف بی آر کو زیر التواءٹیکس مقدمات پر اٹارنی جنرل آفس نے تجاویز ارسال کر دیں
-
پاکستان کی غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت، مقبوضہ فلسطینی علاقے میں بچوں اور عورتوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ