1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی19 اگست کو پشاور میں ہو گی

اتوار 18 اگست 2019 19:55

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی19 اگست سوموار کو پشاور میں ہو گی۔پہلا انعام 30لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 10لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 18500 وپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔

(جاری ہے)

مسلسل قر عہ اندازی79 قر عہ اندازی اندازی ہے۔دریں اثناء سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی19 اگست سوموار کو حیدر آبادمیں ہو گی۔پہلا انعام 7لاکھ روپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 2لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م 1000 روپے کے 1199 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی27 قر عہ اندازی اندازی ہے۔۔

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں