پاکپتن میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئیے مختلف تعلیمی اداروں میں واکس اور سیمینار ز کا اہتمام

ہفتہ 30 اپریل 2022 15:49

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اپریل2022ء) پاکپتن میں افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کے لئیے مختلف تعلیمی اداروں میں واکس اور سیمینار ز کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان آرمی سے اظہار یکجہتی کے لئیے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول پاکپتن اور گورنمنٹ سٹی گرلز ہائی سکول پاکپتن میں سیمینار منعقد کئے گئے ۔سیمینارز میں سکولوں کے بچوں اور اساتذہ نے افواج پاکستان سے یکجہتی کرتے ہوئے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے تقاریر کیں اور ملی نغمے پیش کئیے۔بعد ازاں افواج پاکستان سے محبت اور اظہار یکجہتی کے لئیے واکس کا بھی اہتمام کیا گیا۔\378

متعلقہ عنوان :

پاکپتن میں شائع ہونے والی مزید خبریں