پنجگور،بجلی کے لوڈشیڈنگ کو کم نہیں کیا گیاتو پھرپہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے، تاجران کمیٹی
منگل 27 جنوری 2015 17:29
پنجگور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں تاجران کمیٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے لوڈشیڈنگ کو کم نہیں کیا گیاتو پھرپہیہ جام ہڑتال کی کال دیں گے،ایکسئن مکران اپنی یقین دہانی پرقائم نہ رہے لوڈشیڈنگ کی شیڈول آج بھی وہی ہے کسی طرح کی تبدیلی نہیں کی گئی ،چتکان بازار میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے غریب عوام کو روزگار سے محروم رکھنے کی سازش کی جارہی ہے ،جیسے کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،ان خیالات کا اظہار پنجگور انجمن تاجران کے ترجمان صوفی رسول بخش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے واپڈا ایکسیئن مکران بنگل خان مری ،ایس ڈی او مہیم خان بلوچ سے آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی اجلاس میں پنجگور کے لوڈ شیڈنگ کے دورنیہ اور انکی شیڈول کے حوالے سے تین گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی جس میں واپڈا ایکسیئن سمیت ایس ڈی او نے یقین دھانی کرائی کے ہم لوڈشیڈنگ کے شیڈول کو تبدیل کرینگے ،لیکن اس کے باوجود بھی کاروباری ٹائم میں لوڈشیڈ نگ کرنا بازار کے غریب عوام کو نان شبینہ کے محتاج بنانے کا سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت ہے جس پر تاجران کسی صورت خاموش نہیں بیٹھے گی ایک طرف چور چکوں ڈکیتوں نے پورے ماحول کو تھیس نھیس کردیا ہے تو ایک طرف محکمہ واپڈا عوام کو ذلیل خوار کرنے پے تلی ہے انہوں نے کہا ہے کہ محکمہ واپڈا کے مکران ایکسیئن اور پنجگور ایس ڈی او بازار کے کاروبار ی اوقات میں لوڈشیڈنگ کو تبدیلی کرئے بصورت دیگر انجمن تاجران پنجگور میں شٹر ڈؤان پہیہ جام ہڑتال کرنے پر مجبور ہوجائیگی۔
پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضلع پنجگور میں دو مختلف واقعات میں مسلح افراد نے چیک پوسٹ پر معمور اہلکاروں سے اسلحہ پانچ سرکاری کلاشنکوف ..
گور نوک آباد بونستان دازی کے گرلز پرائمری سکول کو اپ گریڈ کرکے مڈل کا درجہ دیا جائے،اہلیان دازی
چیدگی مارکیٹ پنجگور کے عوام کی ملکیت ،مخصوص افراد کے ہاتھوں یرغمال نہیں بننے دیا جائیگا،پیپلز پارٹی ..
ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر علی بلو چ پا ک ایران سر حدی علاقہ پید گی بارڈر کا دورہ
ضلعی انتظامیہ ،انجمن تاجران پنجگور کے درمیان مذاکرات کامیاب ،غیر معینہ مدت کیلئے جاری شٹر ڈاؤن ہڑتال ..
پنجگور بازار کے روڈوں کے کام میں تعطل پلانٹ لیبر کی عدم دستیابی تھا ، مسئلہ حل ہوگیا،ہفتے سے سڑکوں کی ..
ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سے پنجگور کی آبادی جس کرب اور پریشانی سے گزر رہی ہے وہ لمحہ فکریہ ہے ..
ٹیچنگ ہسپتال میں ڈاکٹروں کی کمی سے پنجگور کی آبادی جس کرب اور پریشانی سے گزر رہی ہے وہ لمحہ فکریہ ہے ..
پنجگور بازار کے روڈوں کے کام میں تعطل پلانٹ لیبر کی عدم دستیابی تھا ، مسئلہ حل ہوگیا،ہفتے سے سڑکوں کی ..
پنجگورمیں تاجر سے موٹر سائیکل چھین لی گئی
پنجگور سے متصل گر بارڈر پر ایرانی اور پاکستانی سیکورٹی حکام کی سرحدی امور بارے ملاقاتیں
ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کا دورہ ٹیچنگ ہسپتال سہولتوں کا جائزہ لیا
پنجگور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہمارا مشن ہے 200 کلو میٹرفاصلے سے چاند کی تصویر لی جائے،ٹیم ممبر آئی کیوب قمر
-
ثاقب نثارنے پیغام بھیجا نواز شریف اورمریم کیخلاف بیان دوتوپارلیمنٹ جاگی: طلال چوہدری
-
آئی کیوب کیو، 9 ہزارکلو میٹرسے چاند کی لی گئی تصاویرموصول
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
یوسی چیئرمین وجیہ الحسن کا شاہ فیصل فٹبال کلب کا دورہ
-
ایازمیمن موتی والا نے کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ کرنے کامطالبہ کردیا
-
وزیربلدیات سندھ سعید غنی کی پولینڈ کی مختلف سرمایہ کار کمپنیوں کے وفد سے ملاقات
-
ملک کیلئے تحریک انصاف سمیت سب کو ایک میز پر بیٹھنا ہوگا،یوسف رضا گیلانی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی ریکارڈ
-
پارلیمنٹ سمیت تمام اداروں کا سب پراحترام لازم ہے، حکومت کی سنجیدگی پرکوئی شک نہیں کرنا چاہیے، اعظم نذیرتارڑ
-
رانا ثناء اللہ خان وزیراعظم کے مشیربرائے بین الصوبائی رابطہ ہو ں گے ، نوٹیفکیشن جاری
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر