پنجگور ،لیویز فورس کی کارروائی ،رہزن گرفتار

جمعہ 17 نومبر 2023 21:45

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 نومبر2023ء) پنجگور میں لیویز فورس نے کارروائی کر تے ہوئے رہزن کوگرفتار کر لیا۔ لیویز کے مطابق ملزم افضل ولد گل محمد نے گوارگو سوختہ کنر سے 380000 ہزار روپے چھین لئے تھے ملزم کو گرفتار کرکے مذید تفتیش جاری ہے ۔

(جاری ہے)

رسالدار میجر لیویز صابر علی گچکی نے کارروائی سے متعلق بتایا کہ رہزنی کا یہ واقعہ گوارگو کے علاقے میں پیش آیا تھا۔

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں