پنجگور ،پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ،کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا

جمعرات 8 فروری 2024 06:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 فروری2024ء) پنجگور میں پو لنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو پنجگور کے علاقے غریب آباد،چٹکان میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصا ن نہیںہوا۔

(جاری ہے)

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں