پنجگور میںایرا نی پٹرول اور ڈیزل سے لوڈ گاڑی کوآگ لگ جا نے سے گا ڑی تبا ہ ،کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا

پیر 12 اکتوبر 2020 23:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2020ء) پنجگور میںایرا نی پٹرول اور ڈیزل سے لوڈ گاڑی کوآگ لگ جا نے سے گا ڑی تبا ہ کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق پیر کو پنجگور کے علا قے چتکان میں ایرا نی پٹرول اور ڈیزل سے لوڈ گاڑی میں اچا نک آگ لگ جا نے با عث گا ڑی تبا ہ ہو گئی جبکہ کوئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا گاڑی کو ایرانی پٹرول اور ڈیزل کے غیر قانونی کاروبار کیلئے استعمال کیاجاتاتھا مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

پنجگور میں شائع ہونے والی مزید خبریں