فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل

جمعہ 19 اپریل 2024 20:27

فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2024ء) فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل ۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی پولیس کے علاقہ بلال کالونی پتوکی میں ایک شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت محمد سعد سعید کے نام سے ہوئی متوفی سکنہ چک نمبر29گ ب ہانس تحصیل سمندری فیصل آباد کا رہائشی تھاافسوس ناک واقع کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے تاحال خودکشی کرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔متوفی پتوکی میں اپنے سسرال آیا ہوا تھا ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں