پتوکی، نامعلوم ملزم سرکاری ملازم کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے

اتوار 28 اپریل 2024 12:20

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) نامعلوم ملزم سرکاری ملازم کی بیٹی کو اغوا کرکے لے گئے مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ رورل ہیلتھ سنٹر حبیب آباد میں تعینات ظہور احمد اپنی 16سالہ بیٹی فیضا بی بی کو کوارٹر میں چھوڑ کر ڈیوٹی پر چلا گیا واپس آیا تو بیٹی گھر سے غائب تھی جسے نامعلوم ملزمان اغوا کرکے لے گئے تھانہ صدر پتوکی پولیس نے نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں