پتوکی، لڑائی جھگڑے کے دوران فائر لگنے سے 55سالہ شخص زخمی ہسپتال منتقل

اتوار 28 اپریل 2024 12:20

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2024ء) لڑائی جھگڑے کے دوران فائر لگنے سے 55سالہ شخص زخمی ہسپتال منتقل۔

(جاری ہے)

تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ جاگوالہ چک نمبر 4میں دو فریقین میں لڑائی جھگڑا ہوالڑائی جھگڑے کے دوران فائر لگنے سے 55سالہ محمد شریف شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پتوکی لایا گیا ڈاکٹروں نے زخمی کو موقع پر طبی امداد دی اورزخمی کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کاروائی کا آغاز کردیا

متعلقہ عنوان :

پتوکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں