جمرو د ،فورسز کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،مزید 15مشکوک افراد گرفتار

جمعرات 9 فروری 2017 13:54

جمرو د ،فورسز کا سرچ آپریشن دوسرے روز بھی جاری،مزید 15مشکوک افراد گرفتار
جمرود (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 فروری2017ء)خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں سیکیورٹی فورسز نے دوسرے روز بھی سرچ آپریشن کے دوران مزید پندرہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیا جبکہ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

گرفتار افراد کو تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا ۔واضح رہے کل بھی سرچ ا برآمد کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز نے جمرود کے علاقے شاکس میں کرفیو لگا کر سرچ اپریشن کیا اور اس دوران جمرود اور باڑپریش میں فورسز نے ستائیس مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں