سوات میں پرائیویٹ ایمبولینس سروس کے لئے نیا ضابطہ کار جاری
جمعرات 27 جنوری 2022 18:37
(جاری ہے)
موٹر وہیکل ایگزامینرسے انسپکشن ہونے اور درست قرار دینے کے بعدپرائیویٹ ایمبولینس کی متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر آفس میں رجسٹریشن کی جائے گی۔
اسی طرح پرائیویٹ ایمبولینس میں مریض یا زخمی نہ ہونے کی صورت میں سائرن/ہوٹر اور ایمرجنسی لائٹ کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی، ایسا کرنے کی صورت میں ٹریفک اہلکار ایمبولینس کے خلاف کارروائی کرسکے گا۔ غیر رجسٹرڈ ایمبولینس صرف پرائیویٹ ٹیکسی کے طور پر استعمال کی جاسکے گی اور اس میں سائرن/ہوٹر اور ایمرجنسی لائٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ پرائیویٹ ایمبولینس مالک یا ڈرائیور ایمبولینس میں ایمرجنسی کٹ اور آکسیجن سیلینڈر کی موجودگی یقینی بنائیں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں ہیٹ اسٹروک کا خدشہ، محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
لکی مروت میں جاری آپریشن 36گھنٹوں بعد مکمل، دو دہشت گرد ہلاک
بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالا میں شدید خطرہ لاحق تھا،مشعال یوسفزئی
وزیراعلی خیبر پختونخوا کی ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، فضل شکورخان
ڈیرہ و ٹانک کے ارکان اسمبلی کی مشیر سیاحت زاہد چن زیب سے ملاقات
کان کنی کے روایتی طریقے کو ختم کرکے جدید میکینکل مائننگ متعارف کروانے کے لئے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ
ہری پور یونیورسٹی کے تحقیقاتی مقاصد کے لیے زرعی زمین کے مسئلے کو صوبائی کابینہ کے سامنے لا کر حل کیا ..
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری
رواں مالی سال میں خیبرپختونخواہ کے محصولات میں نمایاں اضافے کا امکان
s مختلف عدالتوں کے ججز کی تعداد میں 100 مزید ججز کا اضافہ کیا جا رہا ہے تاکہ سالہا سال سے زیر التواکیسز ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاقی اور صوبائی حکومت ہوش کے ناخن لیں ‘ حافظ نعیم الرحمن
-
مدینہ کی ریاست کی بات کرنے والوں کو معلوم ہونا چاہیئے پہلا اصول معافی مانگنا ہے، گورنر سندھ
-
آئی ایم ایف کی پاکستان میں انتخابات کے باوجود برقرار سیاسی بے یقینی کی نشاندہی
-
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد حملوں میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید
-
معاشی استحکام کیلئے اداروں کی نجکاری ضروری ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
لاہور میں مزید بارشوں کے پیش نظر الرٹ جاری
-
پی ٹی آئی کا چیئرمین بنائے جانے کی خبروں پر سابق صدر عارف علوی کا مؤقف آگیا
-
وزیر خوراک نے نان روٹی ایسوسی ایشن کو 15 روپے روٹی کی فروخت پر رضامند کرلیا
-
پی ٹی آئی اور عمران خان کے بغیر پاکستان کی سیاست نا مکمل ہے، مسرت جمشید چیمہ
-
پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے
-
مشیراطلاعات خیبرپختونخوا کا مریم نواز پر صوبے کا ایک اور منصوبہ کاپی کرنے کا دعویٰ
-
خیبرپختونخوا میں ہیٹ سٹروک سے بچنے کے لئے ہسپتالوں میں کول سپیسز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ صحت خیبرپختونخواایڈوئزری