بشام میںچائنیزکانوائے پرخودکش حملے کاواقعہ،وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبرپختونخواکیلئے ایس اوپیزجاری

بدھ 27 مارچ 2024 23:19

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2024ء) بشام میںچائنیزکانوائے پرخودکش حملے کاواقعہ،وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبرپختونخواکیلئے ایس اوپیزجاری کردئے۔بشام میںچائنیزکانوائے پرخودکش حملے کاواقعہ،وفاقی محکمہ داخلہ نے خیبرپختونخواکیلئے ایس اوپیزجاری کردئے ۔۔ڈپٹی انسپکٹرجنرل آف پولیس نے تمام کے پی ریجن پولیس آفس کو مراسلہ جاری کردیا۔

۔

(جاری ہے)

ایس اوپیزکیمطابق تمام مقامات پرچائنیز اوردیگرغیرملکیوں کو بلٹ پروف گاڑیوں میں جانیکی اجازت ہوگی،مراسلہ کے مطابق بلٹ پروف گاڑی کے علاوہ کسی کوبھی ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کی اجازت نہیں ہوگی، اگرکوئی بلٹ پروف گاڑی کے علاوہ مومنٹ کرناچاہتاہے،تواس سے متعلق متعلقہ صوبائی وزرات داخلہ اورریجن آفسرکورپورٹ کرے، تمام متعلقہ افسران کواحکامات پرعمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں