خیبر پختونخوا کے وزیر جنگلات کی زیر صدارت پشاور میں فارسٹ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا تعارفی اجلاس
جمعرات 28 مارچ 2024 18:58
(جاری ہے)
اجلاس میں ایم پی اے حمید الرحمان، ایم ڈی فارسٹ ڈویلپمنٹ کارپوریشن احسان اللہ،جی ایم (ایف اینڈ اے) محمد اقبال، ایم ایف او ایبٹ آباد محمد ضیاد، جی ایم آپریشن سیف الرحمان اور دیگر افسران نے شرکت کی۔
صوبائی وزیر فضل حکیم خان یوسفزئی نے اجلاس میں ایف ڈی سی کو مزید فعال اور منافع بخش بنانے اور اس میں شفافیت لانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایف ڈی سی کے ملازمین کو اپنے فرائض منصبی ذمہ داری سے ادا کرنے ہونگے ۔ انہوں نے کہا کہ ایف ڈی سی میں روز گار کی فراہمی کے وسیع مواقع موجود ہیں ، ہماری کوشش ہوگی کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کرسکیں اور فارسٹ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو مزید مستحکم بنا سکیں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مشیر سیاحت کا بغیر پروٹوکول پولیس لائنز مانسہرہ کا اچانک دورہ
خیبرپختونخوا کے ضمنی بلدیاتی انتخابات برائے تحصیل کونسل چیئرمین کےلیے پولنگ جاری
صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان کا ورکرز ویلفیئر بورڈ حیات آباد پشاور کا دورہ
ریسکیو 1122 باجوڑ کے اہلکاروں نے سیلابی ریلے میں پھنسے 6 افراد کو بچا لیا
سوات میں کچے مکان کی برآمدے کی چھت گر گئی، 1 شخص جاں بحق، 5 افراد زخمی
مردان، ریلوے پولیس اور زمان سنز کے اہلکاروں کے مابین فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ،5 شدید زخمی
وزیراعلی خیبر پختونخوا کا حالیہ بارشوں سے مختلف حادثات کے نتیجے میں ہونے والی جانی و مالی نقصانات پر ..
باجوڑ میں کمرے کی چھت گرنے سے 2 خواتین جاں بحق ، 5 افراد زخمی
وزیر زراعت خیبر پختونخوا کا حالیہ عام انتخابات میں بے مثال کارکردگی پر پارٹی کارکنوں کو زبردست خراج ..
سکول میں غیر نصابی سرگرمیوں کے انعقاد سے بچوں کی شخصیت پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں ، وزیر صحت سید قاسم ..
خیبرپختونخوا میںموسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا
خیبر ،پولیس ،سیکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن ،ہلاک دہشت گرد سے بارے انکشافات سامنے آگئے
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ