صوبائی وزیر محنت فضل شکور خان کا ورکرز ویلفیئر بورڈ حیات آباد پشاور کا دورہ
اتوار 28 اپریل 2024 14:00
(جاری ہے)
صوبائی وزیر کو بریفنگ میں بتایاگیا کہ میرج گرانٹ کیلئے 200ملین روپے منظور ہوئے ہیں لیکن ورکرز ویلفئیر فنڈ اسلام آباد نے 93 ملین روپے ریلیز کئے ہیں اسی طرح ڈیتھ گرانٹ کیلئے 150ملین روپے کا بجٹ منظور ہوا ہے اور اس مد میں صرف 42 ملین کا فنڈجاری ہوا ہے 338 مستحقین میرج گرانٹ جبکہ 70 ڈیتھ گرانٹ سے مستفید ہوچکے ہیں سکالرشپس کیلئے 1350 ملین روپے منظور ہوئے ہیں لیکن صرف 480 ملین کے فنڈ جاری کئے گئے ہیں صوبائی وزیر کو ریگی للمہ فلیٹس کے بارے میں بتایاگیا کہ 2056 فلیٹس پر مشتمل لیبر کمپلیکس جوکہ ریگی للمہ پشاور میں ہے کے باہر کی الیکٹریفیکشن کا کام مکمل ہے صوبائی وزیر کو مذید بتایاگیا کہ ورکرز ویلفیئر بورڈ ہر سال حج پالیسی کے تحت 10 انڈسٹری ورکرز کو قرعہ اندازی کے ذریعے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب بھجواتے ہیں اس موقع پر صوبائی وزیر فضل شکورخان نے ہدایت جاری کی کہ لیبر کمپلیکس پر کام تیز کرکے اسے جلد ازجلد مکمل کیا جائے جبکہ لیبر کالونیوں میں غیرقانونی طور پر رہائش پزیر ہونے والوں کے خلاف قانونی کارا جوئی کرکے فلیٹس خالی کرائے جائیں۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر پشاورکی زیر قیادت ٹریفک قوانین کی خلاف وزیوں پر 226گاڑیوں کا چالان کردیا گیا
ہیلتھ کارڈ سے خیبر پختونخوا کے 1 لاکھ افراد مفت علاج کی سہولیات سے مستفید ہوچکے ہیں،وزیر صحت قاسم علی ..
پشاور، گھر کی بالائی منزل پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا
mٹریفک پولیس کیساتھ مکمل تعاون کریں گے ، فرہاد اسفندیار
cحکومت تعلیم وصحت کیلئے بڑا بجٹ مختص کرے، فائق شاہ
Eچیف ٹریفک آفیسر سعود خان کی ہدایت
ماضی میں جو حصہ کے پی کے کو نہیں مل سکا، وہ دلائوں گا ،فیصل کریم کنڈی
پشاور،ہزار خوانی میں بکتر بند گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکا
yگورنر ہائوس کو سازشوں کا گڑھ نہیں بنائیں گے ،فیصل کریم کنڈی
مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
گورنر ہاؤس کو سازشوں کا گڑھ نہیں بنائیں گے،فیصل کریم کنڈی
مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
آئی ایم ایف کا بجلی کی خریداری کے معاہدوں پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت پر زور‘حکومت کا آئی پی پیزکے معاہدوں پر نظرثانی سے گریز
-
وزیراعظم کی پاسکوکےایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت ، کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، اہم اجلاس سے خطاب
-
وزیراعلی سندھ کا مٹیاری کے قریب ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
پی ایس ڈی پی کے تحت ملکی ترقیاتی منصوبوں کیلئے اب تک 5 کھرب 79 ارب روپےکے فنڈز جاری
-
3 ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی ساڑھے گیارہ ہزار سمز بلاک کر دیں
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
-
سٹیٹ بینک نے 31دسمبر2027تک ربا کے خاتمے کیلئے ٹھوس اور قابل عمل بنیاد رکھ دی ہے ،وقاص کاشف باجوہ
-
گندم سکینڈل کی نیب سے تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ
-
گندم خریداری سکینڈل،وزیراعظم کی پاسکو کے ایم ڈی اورجی ایم کو معطل کرنے کا حکم
-
یہ واحد گندم اسکینڈل ہے جس میں آٹا مہنگا ہونے کی بجائے سستا ہوا، انوار الحق کاکڑ
-
وزیراعظم کی پاسکو کے ایم ڈی اور جی ایم پروکیورمنٹ کو معطل کرنے کی ہدایت ، کسانوں کی ترقی و خوشحالی کے لئے بھرپور اقدامات اٹھائے جائیں گے، اہم اجلاس سے خطاب