ڈرگ کورٹ ایبٹ آباد کیمپ میں ڈرگ کیسز کی سماعت ، ہری پور کے مختلف نوعیت کے 19 کیسز نمٹا دیئے گئے

جمعرات 28 مارچ 2024 21:17

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) ڈرگ کورٹ ایبٹ آباد کیمپ میں ڈرگ کیسز کی سماعت ، ڈرگ کورٹ نے ہری پور کے مختلف نوعیت کے 19 کیسز نمٹا دیئے۔

(جاری ہے)

ڈرگ کورٹ ایبٹ آباد کیمپ میں ڈرگ کیسز کی سماعت کے دوران ہری پور کے مختلف نوعیت کے 19 کیسز نمٹا دیئے گئے ۔ مختلف کیسز میں مجموعی طور پر 4 لاکھ 19 ہزار کے جرمانے عائد کئے گئے ۔جرمانوں کے علاوہ ایک دن قید کی سزا بھی سنائی گئی ۔سزا ڈرگ ایکٹ کے تحت سنائی گئی ۔ ڈرگ کورٹ نے پبلیکیشن چارجز لگاکر جرمانے و قید کی سزا سنائی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں