ئ* پشاور ریڈ زون ایریا میںپولیس لائنز اسپتال میں فائرنگ سے زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا

جمعرات 28 مارچ 2024 20:25

7پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 مارچ2024ء) پشاور ریڈ زون ایریا میںپولیس لائنز اسپتال میں فائرنگ سے زیرحراست ملزم ہلاک ہوگیا پولیس کے مطابق ملزم کو میڈیکل کے لئے اسپتال لے جارہے تھے،اسپتال میں مخالف پارٹی نے ملزم پر فائرنگ کردی فائرنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا،مقتول ملزم اسفندیار قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات میں ملوث تھا،ملزم ندیم نے سابقہ دشمنی کی بنا پر زیرحراست ملزم پر فائرنگ کھول دی،گرفتار ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا،

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں