صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے ملاقات، ماموں کی وفات پر فاتحہ خوانی

جمعہ 29 مارچ 2024 17:47

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2024ء) خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی نے گزشتہ روز مشیر وزیراعلی مشال اعظم یوسفزئی اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار جدون کے ہمراہ اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی سے انکے ماموں کی وفات پر تعزیت و فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی نے مرحوم کی بلندی درجات اور سوگواران کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا بھی کی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں