پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی عدالت نے وفاقی حکومت, صوبائی حکومت, اور دیگر متعلقہ اداروں سے جواب طلب کرلیا
منگل 16 اپریل 2024 22:15
(جاری ہے)
جسٹس شکیل احمد نے استفسارکیا کہ یہ درخواست گزار کون ہے۔ وکیل درخواست گزارنے بتایا کہ درخواست گزار پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ہے۔
جسٹس شکیل احمد نے استفسارکیا کہ درخواست گزار عدالت میں موجود ہے۔وکیل درخواست گزارنے جواب دیا کہ کل ان کی بیٹی کی شادی تھی اس وجہ سے نہیں آسکے جسٹس شکیل احمدنے کہا کہ ان کو عدالت میں ہونا چاہیئے تھا۔ وکیل درخواست گزارنے کہا کہ 18 کیسز میں عدالت نے راہداری ضمانت دی ہی, عدالت حکم دیں کہ ان کے دیگر کیسز گرفتار نہ کیا جائے۔ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے استفسارکیا کہ کونسے کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیں۔وکیل درخواست گزارنے کہا کہہمارے پاس دیگر کیسز کے انفارمیشن نہیں ہی, جب تک یہ جواب جمع نہیں کرتے اس وقت تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے کہا کہ پہلے پتہ تو چلے کہ کونسے کیسز ہے پھر آرڈر کریں گے۔ عدالت نے وفاقی, نیب, ایف آئی اے اور صوبائی حکومت سے آئندہ سماعت پر درخواست گزار کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل طلب کرلیمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
اسحاق ڈار کو وزیر خارجہ کے عہدے میں سکون نہیں تھا ،ڈپٹی وزیر اعظم بنا دیا گیا،بیرسٹرسیف
پشاور ہائی کورٹ نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی کے 6 امیدواروں کی درخواستیں منظور کر لی
خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا کے 13 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا پہلا مرحلہ شروع ہو گیا
خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کی تیاریاں،کابینہ میں پرانے چہروں کی واپسی کا امکان
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے دوران حادثات کے سبب تین روز میں 10 افراد جاں بحق ،14 زخمی ہوگئے
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت کو بازیاب کرالیا گیا ہے،بیرسٹرسیف
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
خیبر پختونخوا و بلوچستان ‘سیلاب متاثرین کیلئے امداد روانہ
سٹی کونسل چیئرمینوں نے کیپٹل میٹروپولیٹن کو تالے لگادئیے
ضلع بنوں میں جاری آئیندہ پولیو مہم کے دوران امن و امان قائم رکھنے کیلئے اسلحہ،ڈبل سواری اور کالے شیشوں ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار