ایم این اے علی خان جدون کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست

جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا

منگل 16 اپریل 2024 22:15

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) ایم این اے علی خان جدون کا نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کی ۔

(جاری ہے)

عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے جواب طلب کرلیاسماعت کے دوران وکیل درخواست گزار علی عظیم آفریدی ایڈوکیٹ نے کہا کہ درخواست گزار کا نام پی این آئی ایل میں شامل کیا گیا ہے۔ جس پر عدالت نی7 دن میں فریقین جواب جمع کریں۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں