ٌسیکورٹی فورسسز نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئی7 دہشت گرد ہلاک کردیا۔
جمعرات 18 اپریل 2024 20:31
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اپریل 2024 کو شمالی وزیرستان کے ضلع غلام خان کے علاقے اسپنکئی میں سات دہشت گردوں پر مشتمل گروپ نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی جسے سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔
بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا اور اس دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں ساتوں دہشت گرد مارے گئے۔مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 ہزارایکڑ پر کھڑی فصلیں اور باغات تباہ
پشاور کے کالج میں طالبات کے غیر نصابی سرگرمیوں پر پابندی عائد
بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی کسی سے چھپ کر کچھ نہیں ہوگا،وزیراعلیٰ کے پی
اچھی بات ہے، مولانا فضل الرحمن سچ بول رہے ہیں، علی امین گنڈاپور
اے این پی انٹرا پارٹی انتخابات،میاں افتخار حسین صدر خیبرپختونخوا اور حسین شاہ صوبائی جنرل سیکرٹری منتخب ..
میاں افتخار حسین عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر منتخب، حسین شاہ خان یوسفزئی صوبائی جنرل سیکرٹری ..
پیپر لیک ہونے سے متعلق خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ،خیبر پختونخوا بورڈ کوآرڈینیشن کمیٹی
صوبائی مشیر کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان کی زیر صدارت صوبے میں نوتعینات ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز ..
گندم کی خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے موبائل ایپ اور مانیٹرنگ سمیت دیگر اقدامات کیے گئے ہیں، ..
ہماری قومی ترقی میں محنت کش طبقے کا خون پسینہ شامل ہے، مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان
صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ملک پختون یار خان کا پبلک ہیلتھ انجینئرنگ دفتر ضلع ہری پور کا ..
مشال یوسفزئی کی منشیات بحالی مراکز میں زیر علاج مریضوں کو گھر والوں سے رابطہ کی سہولت ، مرکز کیلئے تجربہ ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا کچی آبادیوں کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل
-
چین میں پاکستانی سفیرخلیل ہاشمی سے چائنا آرمزکنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن کے صدرکی ملاقات
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی ممبر کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات ،ڈیجیٹلائزیشن، سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر تبادلہ خیال
-
لوگوں کو صحت کی سہولیات ان کی دہلیز پر دینے کا نواز شریف کا خواب پورا ہوگیا،مریم نواز
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
ن لیگ سے نالاں ایم کیوایم کی پیپلزپارٹی سے قربتیں بڑھنے لگیں