تحصیل تنگی میں میئر الیکشن ، آر پی او کا دورہ چارسدہ
اتوار 28 اپریل 2024 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے پولنگ سٹیشنز میں موجود عملہ کے ساتھ ملاقات کی اور پولنگ عملہ کو پولیس کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
انہوں نے الیکشن کے پرامن انعقاد کے لیے چارسدہ پولیس کی جانب سے فل پروف سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آر پی او نجیب الرحمن نے پولیس افسران اور جوانوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کروائیں، اپنی ڈیوٹیاں نہایت ایمانداری اور غیر جانبدار ہوکر انجام دیں،پولنگ عملے، امیدواروں،ووٹرز کو تحفظ فراہم کریں اور الیکشن میٹریل کا خصوصی خیال رکھیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پشاور،ہزار خوانی میں بکتر بند گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکا
yگورنر ہائوس کو سازشوں کا گڑھ نہیں بنائیں گے ،فیصل کریم کنڈی
مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
گورنر ہاؤس کو سازشوں کا گڑھ نہیں بنائیں گے،فیصل کریم کنڈی
مشیرکھیل اور امور نوجوانان کا ازلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم کو مبارکباد
وفاقی حکومت کے مطابق معاشی اشاریے بہتر ہوگئے ہیں تو کیا آئی ایم ایف جھوٹ بول رہا ہے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا ..
سیکرٹری سپورٹس مطیع اللہ کاصوابی سپورٹس کمپلیکس بام خیل کے مختلف سیکشنز کا معائنہ
صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا پشاور کے مراکز صحت کا دورہ
عوام کی فلاح و بہبود اور زندگی کی دیگر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ا نتھک محنت کر رہے ہیں،پختون یارخان
نوشہرہ، صالح خانہ میں باراتیوں کی بس بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن سے ٹکرا نے سے 10افراد جھلس گئے
w*شاہ قبول پولیس کی اہم کارروائی ، جعلی کرنسی اور شراب برآمد*
غ*تھانہ خزانہ پولیس کی سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
تحریک انصاف نے رانا ثنا اللہ کی گرینڈ ڈائیلاگ کی پیشکش مسترد کردی
-
کراچی ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کا افتتاح،پہلی پرواز عازمین حج کو لیکر روانہ
-
مذاکرات کے سارے دروازے ہی نہیں، کھڑکیاں اور روشندان بھی بند ہوچکے، عرفان صدیقی
-
گھریلو جھگڑے پر شوہر نے اپنے بھائی سے مل کر اپنی بیوی کے دونوں کان کاٹ دیئے
-
شادی سے انکار پر والدین نے 17 سالہ بیٹی کو مبینہ تشدد کے بعد زندہ جلا کر مارڈالا
-
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کی تصویر والے کرنسی نوٹ جاری کرنے کا مطالبہ
-
ملک کے دور دراز علاقوں میں 2 نئے پاسپورٹ دفاتر قائم
-
قربانی کے جانوروں سے متعلق دھوکہ دہی پر مبنی جعلی اشتہارات سے خبردار رہیں، سعودی عرب کی عازمین حج سے اپیل
-
کبھی نہیں چاہوں گا گورنر ہاؤس سازش کا حصہ بنے، فیصل کریم کنڈی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہوں گے تو مسائل کیسے حل ہوں گے، بلاول بھٹو
-
بات چیت ہی ملکی مسائل کا حل ہے، میں پل کا کردار ادا کرتا رہا ہوں ،میں بات چیت کیلئے کوشش کرتا رہوں گا‘ عارف علوی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پاکستان میں ایک برانڈ بن چکی ہیں، عظمیٰ بخاری