wپنڈی گھیب، حکومت پنجاب کا کلین اینڈ گرین پروگرام مکمل فلاپ

اتوار 15 مارچ 2020 21:06

, پنڈی گھیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2020ء) پنڈی گھیب شہر میں حکومت پنجاب کا کلین اینڈ گرین پروگرام مکمل طور پر فلاپ ہو گیا۔ جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ۔ بیماریاں پھیلنے کا خدشہ۔

(جاری ہے)

محلہ مسلم ٹائون ، محلہ حاجی گلاب خان ، محلہ گلزارہ آباد ، محلہ چیف چوک اور شہر میں دیگر جگہوں پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر موجود ہیں ۔نکاسی آباد کا انتظام نہ ہونے کی وجہ سے سیوریج کا گندا پانی شہریوں کے گھروں میں جاتا ہے۔ علاقہ میں صفائی کا بہتر انتظام نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں مختلف قسم کے موذی امراض پھیل رہے ہیں۔ شہریوں کا اعلی حکام سے نوٹس کا مطالبہ۔

متعلقہ عنوان :

پنڈی گھیب میں شائع ہونے والی مزید خبریں