چینی کمپنی کا بلوچستان کے معدنی وسائل کو ترقی دینے میں دلچسپی کااظہار
کمپنی کا انضمام سینڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کیساتھ ہوگیا، معیشت بہتر ہوگی ، روزگار بھی ملے گا ، کمپنی صدر روینگ جِنچینگ کی وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں گفتگو چینی کمپنی کو بلوچستان کے معدنی وسائل کی ترقی کے حوالے سے موثر منصوبہ بندی ضرور پیش کرنی چاہیے، جام کمال
جمعرات 20 ستمبر 2018 14:50
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایم سی سی چینی حکومت کو تجویز دے گی کہ معدنی پارک کے قیام میں بلوچستان کو بھی شامل کیا جائے، اس کے ساتھ انہوں نے صوبے کے محکمہ معدنی وسائل کو ڈیٹا بیس بنانے میں معاونت فراہم کرنے کی بھی پیشکش کی۔
اس موقع پر وزیراعلی نے بلوچستان کے معدنی ذخائر میں دلچسپی لینے پر چینی کمپنی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ فروغ پا رہے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام ترقیاتی کاموں میں تعاون کرنے پر چینی حکومت کے کوششوں کو سراہتے ہیں، بدقسمتی سے معدنی وسائل سے مالامال ہونے کے باوجود اس شعبے کو مناسب منصوبہ بندی نہ ہونے کے سبب قدرتی وسائل دریافت کرنے اور انہیں ترقی دینے میں مشکلات کا سامنا ہے۔وزیراعلی بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ چینی کمپنی کو بلوچستان کے معدنی وسائل کی ترقی کے حوالے سے موثر منصوبہ بندی ضرور پیش کرنی چاہیے اس کے ساتھ انہوں نے ایم ایم سی کو یقین دہانی کروائی کہ ان کی حکومت اس سلسلے میں بھرپور تعاون کرے گی۔دوسری جانب صوبے میں چینی کمپنیوں اور انجینئروں کی سیکیورٹی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ پاک چین اقتصادی راہداری کا مقررہ راستہ محفوظ ہے کیوں کہ پاک فوج، ایف سی، پولیس اور لیویز سمیت تمام قانون نافذ کرنے والے ادارے سی پیک منصوبوں کی حفاظت کررہے ہیں۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ٹاسک فورس اجلاس، پولیو مہم حوالے تفصیلی رپورٹ پیش
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
صوبائی مشیر ماحولیات کی نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ ..
ہندو کمیونٹی کے سالانہ ہنگلاج میلہ کاآغاز، ملک بھر سے ہندویاتریوں کے قافلے ہنگلاج پہنچنا شروع
صوبے بھر سے محکمہ پولیس میں خواتین کی شمولیت کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، راحیلہ درانی
بلوچستان یونیورسٹی بروقت امتحانات کے انعقاد کی بجائے تاخیر نا قابل برداشت ہے، راحب بلیدی ایڈووکیٹ
کرخسہ میں میٹرو پولیٹن کی صفائی والی مشینوں کی وجہ سے پانی کی پائپ لائنیں ٹوٹ گئی ہیں، حیدر شاہوانی
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث بلوچستان سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، وزیر اعلیٰ
صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے میعار پر کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ، میرسلیم کھوسہ
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار