کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور ہم کبھی بھی اس سے دستبردار نہیں ہوسکتے، وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے نئے سرکاری نقشے کی منظوری دی ہے جس میں کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھایا گیا ہے، انشاء اللہ کشمیری عوام کو جلد بھارتی تسلط اور بربریت سے نجات ملے گی،رہمنا تحریک انصاف حمزہ خان ناصر
بدھ 5 اگست 2020 00:35
(جاری ہے)
حمزہ خان ناصر نے کہا کہ 05 اگست کا دن کشمیر کی تاریخ میں ایک اور سیاہ دن ہے ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف پوری قوم سراپا احتجاج ہو گی۔
انہوں نے کہاکہ 05 اگست 2019 کو بھارت نے ایک بار پھر اقوام متحدہ اور بین الاقوامی قوانین کی دھجیاں ااڑائیں ، بھارت مقبوضہ کشمیر میں اسرائیل طرز کا ماڈل اپنانا چاہتا ہے پاکستان اور پوری دنیا نے 05 اگست کے بھارتی یکطرفہ اور غیرقانونی اقدامات کو رد کر دیا ہے ، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی پی ٹی آئی کے کارکن احتجاجی ریلیوں میں بھر پورشرکت کرکے اسے کامیابی سے ہمکنار کریں۔انہوں نے کہا کہ بھارت آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کررہا ہے پاک فوج دشمنوں کو منہ توڑ جواب دے رہی ہے پاکستان کی 22 کروڑ عوام پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہے ضرورت پڑی تو دشمنوں کے ساتھ لڑنے کے لئے ہر شہری محاظ پر کھڑے ہونگے ملک میں قیام امن اور د ہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں تین روزہ مصروفیات کے دوران بلوچستان کے جملہ مسائل پر بات چیت ..
9 مئی کا واقعہ ملک کی تاریخ میں بڑا دلخراش واقعہ تھا،اسپیکر بلوچستان صوبائی
ایپکا اور ڈپٹی کمشنر آفس سٹاف کی طرف سے ڈپٹی کمشنر زیارت کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا انعقاد
چئیرمین نیب نے گوادر میں نیب (بلوچستان) کے سب آفس کا افتتاح
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال زیارت کا اچانک دورہ ، مختلف شعبوں کا معائنہ
آریانہ سکول زیارت کےزیراہتمام معیاری تعلیم کے فروغ کے سلسلے میں واک کا اہتمام
بلو چستان اسمبلی کا اجلاس (کل) ہوگا
شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمرکی تنصیب کاکام (کل) مکمل کرلیاجائیگا
بر قی لائنو ں کی مر مت کے سلسلے میں بجلی بند ر ہے گی ، کیسکو
آئین میں ترمیم ،جوڈیشل کمیشن کے رولز بننے تک سپریم کورٹ سمیت تمام ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کے عمل کو ..
بلوچستان کے وکلا ء جوڈیشل کمیشن میں ججز کی تقریری کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں،منیر احمد کاکڑ،امان اللہ ..
جمعیت علماء اسلام کو مسلسل دیوار سے لگانے کے تنائج صوبے کے عوام برداشت کر رہے ہیں مولانا عبدالواسع
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی