بلوچستان بھر میں دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری
بدھ 12 دسمبر 2018 22:47
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق خودکش حملوں آوروں میں حفیظ نواز کی والدہ بی بی زرین جان عمر 56 سال اور اسکے دو بھائی عزید نواز عمر 29 سال اور شکور نواز 19 سال شامل ہیں۔یاد رہے کہ 13جولائی 2018 کو بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں ہونے والے اس خودکش حملے میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت 200 سے زائد افراد شہید اور 190 سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے۔
خود کش حملہ آور کا نام حفیظ نواز والد محمد نواز تھا۔خودکش بمبار حفیظ نواز کے خاندان کے تعلق ایبٹ آباد سے رہا ہے لیکن گذشتہ تین چار دہائیوں سے ان کا خاندان سندھ کے ضلع ٹھٹہ کے علاقے میر پور ساکرو رہائش پذیر تھا۔ خودکش حملے کئے جانے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے خودکش بمبار کے والد محمد نواز کو گرفتار کرلیا گیا تھا جبکہ باقی افراد جن میں محمد حافظ کی والدہ، دو بھائی اور تین بہنیں افغانستان کے صوبے ننگرہار فرار ہوگئے تھے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 3.3 ریکارڈ
بلوچستان کے شمالی اضلاع میں (آج)گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
سانحہ 9مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے، میر عبد الکر یم نو شیر وانی
بلوچستان،واجب الادا رقم کی ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں ادویات فراہم کرنیوالی کمپنیوں کا صوبے میں فراہمی ..
بلوچستان پولیس کے اعلیٰ افسران کی تقرریاں و تبادلے
معصوموں کے قاتل کسی قسم کے رعایت کے مستحق نہیں،رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی
وفاق اورصوبائی حکومتیںبلوچستان کی ترقی اور میگا پروجیکٹس کی بروقت تکمیل کیلئے ملکر کام کریں گی،سیدال ..
ایرانی ایٹمی پروگرام کے سربراہ کا پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی میں سعودی عرب کیساتھ تعاون کا اظہار ..
گوادر میں دہشت گردی :حجام کی دکان پر کام کرنے والے 7 پنجابی بے دردی سے قتل
بلوچستان اسمبلی میں ڈاکٹر مالک بلوچ کے بھائی کی وفات پر فاتحہ خوانی
بجلی بلوں کی مدمیں مارچ 2024تک نادہندہ صارفین کے مجموعی بقایاجات 633ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں
موجودہ حکومت مہنگائی کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے، سید افضل شاہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
-
ریاست کے لئے سیاست کو قربان کیا جا سکتا ہے ،مولانا طاہراشرفی
-
وزیراطلاعات سے چینی سفیر کی ملاقات ، ثقافت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی اتفاق
-
وزیراعظم شہبازشریف نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کے لیے پیکا ایکٹ 2016 میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
وفاقی وزرا ء کی سانحہ9 مئی کے ماسٹر مائنڈاور سہولت کاروں کو سزائیں نہ ہونے پر اظہار تشویش
-
9 مئی کے دہشتگردوں نے جو بویا وہی کاٹ رہے ہیں ان کو سزا مل کر رہے گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا غیر ملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
نو مئی کے واقعات کو ایک سال مکمل ہو گیا لیکن ابھی تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں مل سکی: عظمیٰ بخاری
-
9 مئی واقعات کے ثبوت واضح ہیں، کوئی شک کی گنجائش نہیں
-
صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے