کوئٹہ،کالجز کو16 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہو گی

جمعرات 13 دسمبر 2018 18:18

․کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) ڈائریکٹر آف کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلوچستا ن کوئٹہ کی جانب سے بلوچستان کے کالجز سرد علاقہ جات میں سالانہ تعطیلات 16 دسمبر 2018 سے 28 فروری 2019 تک ہوں گی جبکہ گرم علاقہ جات کے کالجز کی سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2018 تک ہوں گی ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں