ملک کی تعمیر و ترقی اور تقدیر صرف جمہوریت سے ممکن ہے ،جان محمد بلیدی
مارشل لاء کے تسلسل نے سیاسی و انتظامی نظام کو بگاڑ دیاطلباء سیاست اور ٹریڈ یونین نے ملک میں شعوری سماج و سیاست کو فروغ دینے میں بنیادی کردار ادا کیا،مرکزی سیکرٹری جنرل نیشنل پارٹی
جمعرات 5 دسمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
اور ریسرچ کے لئے ان نوجوانوں کو ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت اور مرکزی سیکرٹریٹ کادورہ کروایا جاتا۔وفد میں پلڈاٹ کے نمائندے سمیت مسلم لیگ( ن)،پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی،جماعت اسلامی،ایم کیو ایم کے نوجوانوں شامل تھے۔
اس موقع پر نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری خیر بخش بلوچ،ضلع صدر کوئٹہ حاجی عطاء محمد بنگلزئی،ممبران مرکزی کمیٹی نیاز بلوچ،چیئرمین اسلم بلوچ،صوبائی ترجمان علی احمد لانگو،ورکنگ کمیٹی کے ممبر ستار بلوچ،ضلع جنرل سیکرٹری ریاض زہری،ضلع نائب صدر حنیف کاکڑ،رابطہ سیکرٹری نعیم بنگلزئی سمیت پارٹی کے سنیئر دوست موجود تھے۔جان بلیدی نے وفد کو پارٹی کی تنظیمی ساخت،اندرونی جمہوری عمل،پارٹی کی جدوجہد کی تسلسل سمیت صوبے اور ملک کی سیاسی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل پارٹی میں تنظیمی ڈسپلن اولین حیثیت رکھتی ہے۔پارٹی میں تمام فیصلے اداروں کے ذریعے ہوتے ہیں۔اور تمام ادارے اپنی تنظیمی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہے۔پارٹی میں باقاعدہ ہر تین سال انٹرا پارٹی الیکشن ہوتے ہیں۔اور قیادت کا چناؤ جمہوری انداز سے ہوتا ہے۔اور پارٹی میں کوء وارثتی کلچر نہیں۔اس لیے پلڈاٹ سمیت سروے میں بھی پارٹی کی اندرونی جمہوریت کو سہرایا گیا اور ملک میں اولین اور دوئمی پوزیشن قرار دیا گیا۔نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ بلوچ شعور سیاست و جدوجہد کی تسلسل کو اگلے سال 100 سال ہوجائنگے۔بلوچ سیاست کی سنگ بنیاد 1920 میں میر عبدالعزیز کرد نے رکھی۔اور اس تسلسل میں میر یوسف عذیز مگسی۔بابو کریم شورش۔حیسن عنقاء میر غوث بخش بزنجو سمیت دیگر اقابرین کی جدوجہد شامل ہے۔نیپ کے پلیٹ فارم سے ون یونٹ اور آمریت کے خلاف طویل جدوجہد کی۔حیدر آباد سازش کیس میں نیپ کی بلوچ قیادت سمیت تمام قیادت کو پابند سلاسل کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نیشنل پارٹی نے ملک میں جمہوریت کی بحالی اور آمریت کے خلاف جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ملک کے تمام جملہ مسائل کا حل صرف جمہوریت کے تسلسل سے ممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ساتھ ناروا پالیسیوں کی تسلسل طویل ہے۔صوبے میں فوجی آپریشن۔سیاسی کارکنوں کی ماورائے قانون گرفتاریاں اور مسخ شدہ لاشوں جیسے منفی اور آمرانہ عمل کو جاری رکھا گیا اور بلوچستان کی سیاسی مسئلے کو بزور طاقت حل کرنے کی روش نے معاملات کو مذیدہ پیچیدہ کردیا۔نیشنل پارٹی اصولی موقف پر قائم ہے کہ سیاسی مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات ہے۔اس لئے نیشنل پارٹی نے اپنے مختصر دور حکومت میں سیاسی مذاکرات کے لئے حمکت عملی مرتب کی اور مذاکرات کا آغاز کیا جس میں پیش رفت بھی ہوء۔لیکن نیشنل پارٹی کے حکومت کے بعد اس عمل کو روکا گیا جو کہ مناسب نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
cچیئرمین کوئٹہ فائونڈیشن روزینہ خان خلجی کی اپیل
کوئٹہ پولیس کا اشتہاری ، مطلوب ملزمان سمیت پرائیویٹ گن مینوں کے خلاف کارروائی 2 ملزمان کو گرفتار
{صحافیوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے ہیں ، زرک خان مندوخیل
ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ کی زیر صدارت امن وامان کے حوالے سے جائزہ اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری ..
مولانا محمد صدیق کی شہادت سے پورا خضدار شہر غمزادہ ہے ، میر اسرار اللہ زہری
جے یو آئی پاکستان کے صوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ اہم دورے ..
آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا بورڈ آفس یونٹ کے نومنتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کی صدیق مینگل کے قتل کی مذمت ،تین روزہ سوگ کا اعلان
پاک فوج ،ایف سی بلوچستان نارتھ نے مقامی کسانوں میں سولر ٹیوب ویلز ،زرعی مشینری کیساتھ کھاد اور بیج فراہم ..
حکومت بلوچستان کا پیر سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
گندم بحران اورسکینڈل، نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف کوآج اہم اجلاس میں طلب کرلیا
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا