ٹ*صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان

اتوار 28 اپریل 2024 21:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اپریل2024ء) موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق 28 اپریل 2024 بروز اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

پیر کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہا۔ جبکہ قلات میں 8، کوئٹہ شیخ مندہ 1، سمنگلی 2، سبی ٹریس، ڑوب، چمن 5 اور زیارت میں 0.75 بارش ملی میٹر ہوئی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں