بلوچستان بھر میں شہید ہونے والے مزدوروں اور پورے محنت کش طبقے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران
منگل 30 اپریل 2024 18:54
(جاری ہے)
پاکستان عالمی قوانین کی پیروی کرتے ہوئے ملک میں موجود پیشہ ور مزدوروں اور انکے تحفظ کیلئے کوشاں ہے۔
صوبائی حکومت صوبے میں کام کرنے والے تمام مزدور پیشہ افراد کا تحفظ یقینی بنارہی ہے۔ مزدوروں کی اجرت میں اضافے سمیت ان کے بچوں کو اعلی تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے قانون سازی سمیت تمام آپشنز زیر غور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اور رسول ﷺ کا حکم ہے کہ مزدوروں کے حقوق کو اہمیت دی جائے ، اس ضمن میں صوبائی حکومت مزدوروں کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر نے مزید کہا کہ ہماری حکومت مزدوروں کے تحفظ سمیت انکی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ آئیے آج کے دن محنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا عہد کریں تاکہ محنت کشوں کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جاسکے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
گورنربلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے جرمنی کے اعزاز ی قونصل جنرل میر مراد بلوچ کی گورنر ہاوس کوئٹہ میں ..
گورنربلوچستان کاایرانی صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ اور دیگر کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے ..
بے وقت کی بارشیں اورموسمی درجہ حرارت میں کمی بیشی کے نقصانات کے اثرات ہماری فصلات پر پڑ رہے ہیں،صوبائی ..
اسسٹنٹ کمشنر(کچلاک) کا پرائس کنٹرول کمیٹی کے تحت گرانفروشوں کے خلاف کاروائیاں، پولٹری فارم سیل کردی
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت پولیو کیمپین کے حوالے سے ڈی پیک اجلاس
ڈائریکٹرجنرل نادرا بلوچستان محمد کاشف اقبال نے بلوچستان کے ضلع مستونگ اور تحصیل دشت کے نادرا رجسٹریشن ..
ڈپٹی کمشنرجھل مگسی کی زیر صدارت علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے حوالے سے اجلاس
وزیر اعلٰی بلوچستان کاکرغستان میں پھنسے بلوچستان کے طالب علموں کو صوبائی حکومت کے اخراجات پر پاکستان ..
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ لیفٹیننٹ(ر)سعد بن اسد کے زیر صدارت کوئٹہ کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور مجسٹریٹوں کا اہم ..
ضلعی انتظامیہ نے قلندر مکان کے مخلتف ورکشاپس پر چھاپہ مار کر16 غیر قانونی اوردونمبررکشے برآمد کرکے ..
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا بلوچستان صوبائی اسمبلی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت تربت میں ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ اور اس کے تدارک کے حوالے ..
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
بورے والا کے قریب مسافر کوچ اور کیری ڈبہ میں تصادم، ایک شخص جانبحق، سات زخمی
-
9 مئی مقدمات میں پراسیکیوشن اور پولیس نے اربوں روپے کی دیہاڑیاں لگائی ہیں، فواد چوہدری کا انکشاف
-
ہتک عزت قانون کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
پنجاب اسمبلی بھرتی کیس، چوہدری پرویز الٰہی کی ضمانت منظور
-
جن شعبوں پر پہلے ٹیکس نہیں لگایا ان پر ٹیکس کیلئے فوکس کررہے ہیں
-
شہبازشریف سے لاکھ اختلاف لیکن پارلیمان پر شب خون مارا گیاتو ساتھ کھڑا ہوں گا
-
بانی پی ٹی آئی چیف ایگزیکٹو تھے ان کی اجازت سے نوازشریف باہر گئے
-
سیف سٹی اتھارٹی نے گھر میں قید لڑکی کو باحفاظت بازیاب کروا دیا
-
اداروں پر الزام تراشی فیشن بن چکا ، باہر بیٹھ کر لوگ سوشل میڈیا ہینڈل کررہے ہیں
-
وزیر اعظم ریلیف پیکیج،یوٹیلیٹی سٹورز نے 10ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی