شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں، پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن

بدھ 1 مئی 2024 22:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) پاکستان ریلوے ورکر یونین اوپن لائن کوئٹہ یوم مئی مزدور ڈے کا ریلوے ورکریونین اور ریلوے لیبریونین کیمزدوروں مشترکہ ریلوے پاورہاوس میں سیمینار منعقد ہوئے ریلوے ورکریونین کے صدر شیرمحمد بلوچ جنرل سیکرٹری محمدسلیم سرپرہ جوائنٹ سیکرٹری محمدنصیر راجپوت چیف آرگنائزر سیدمحمد ڈبٹی چیف آرگنائزر احتشام حمید وائس چیئرمین محمد حسن کھیتران سینئر نائب صدر عرفان جان نے خطاب کیا لیبریونین کے صدر گل حسین لہڑی جنرل سیکرٹری اکرم گل غلام حیدر مگسی نے خطاب کیا شکاگو کے مزدورں کو سرخ سلام پیش کیا موجودہ حکمران سے مطالبہ کیا اس کمر توڑ مہنگائی کی تناسب میں ملازمین کی تنخواہوں کم ازکم 200 فیصد اضافہ کیا جائے ریلوے کی خالی اسامیاں پہ ریلوے ملازمین بیچے بھرتی کیاجائے کام کرنے والے ملازمین کو کنفر کیا جائے بلوچستان کے تمام ٹرینیں بحال کیا جائے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں