راولاکوٹ،معمولی تنازعہ پر نوجوان کی فائرنگ سے محنت کش زخمی

ہفتہ 18 ستمبر 2021 22:01

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 ستمبر2021ء) معمولی تنازعہ پر نوجوان نے محنت کش کو فاہرنگ کر کے زخمی کر دیا نواحی گاوں بھیکہ سے تعلق رکھنے والے نبیل صادق نے بچوں کو سکول لے جانے والی وین پر فاہرنگ کر کے سکول وین کے ڈراہیور ساجد نزیر کو زخمی کر دیا اطلاع کے مطابق نبیل صادق نے سڑک پر موٹر ساہیکل کھڑا کر کے سکول وین کا راستہ روکا اور پھر گاڈی کے ڈراہیور کو نشانہ بنا کر اس کو فاہر کر کے شدید زخمی کر دیا اور خود فرار ہوگیا بچوں کے شور مچانے پر لوگ وہاں پہنچے اور ساجد نذیر ایبٹ آباد ہسپتال پہنچایا جہاں اس کا علاج جاری ہے ساجد نزیرلبرشن فرنٹ کے رہ نماء اور معروف تاجر توفیق طاہر اور محکمہ نادراکے اہلکار نسیم خان کا بھای ہے پولیس نے حملہ آور نبیل صادق کی تلاش شروع کردی ہی

متعلقہ عنوان :

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں