فلسطین اورکشمیر کے قومی پرچموں کے سائے تلے آزاد کشمیر کے خطہ پونچھ کے شہر راولاکوٹ میں فلسطین سے اظہار یکجتی کر نے ہزاروں بچوں کی ریلی

جمعرات 23 نومبر 2023 21:03

راولاکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 نومبر2023ء) فلسطین اور کشمیر کے قومی پرچموں کے سائے تلے آزاد کشمیر کے خطہ پونچھ کے شہر راولاکوٹ میں فلسطین سے اظہار یکجتی کر نے ہزاروں بچوں کی ریلی دس کلومیٹر پر محیط جلوس سے سخت جزباتی ماحول راولاکوٹ کی فضاء ایک نعرہ ایک آواز جیوے فلسطین جیے فلسطین کے نعروں سے گونج اٹھی مقبول بٹ کرنل قذافی یاسر عرفات کی ٹرائیکا کی یاد تازہ ہوگئی راولاکوٹ 1990 یاد تازہ کر گیا راولاکوٹ شہر میں رضاکارانہ شٹر ہزاروں بچوں کی ریلی فلسطین کی تحریک پر فلسطین کی قوم کو سلام پیش کرتے ہیں امریکہ اور اسرائیل نا جائز اولادیں ہیں ڈپٹی کمشنر پونچھ ممتاز کاظمی اور بچوں کا خان اشرف سپورٹس کمپلیکس پوٹھی بالا راولاکوٹ میں ریلی سے خطاب ہزاروں بچوں بچیوں سمیت مرد وخواتین اساتزہ اور سول سوسائٹی سمیت جب شہر میں نمودار ہوئے تو ماحول گرم ہوگیا ۔

(جاری ہے)

فلسطین کی عوام کو سلام ہو سلام ہو خون فلسطین سے اشیاء سرخ ہے ایک سے بڑھ کر ایک زلیل امریکہ اتحادی اور اسرائیل کشمیری کیا چاہتے آزادی اس پار بھی لیں گے آزادی اس پار بھی لیں گے آزادی فلسطینی کیا چاہتے آزادی کے نعروں سے راولاکوٹ گونج اٹھا مقررین نے کہا کہ آج پورے کشمیر میں فلسطین سے اظہار یکجتی کر کے نہ صرف ہم نے فلسطین کو اپنا دوسرا وطن ثابت کیا بلکہ پر امن کشمیر کو بند کر کے ہم نیپر امن احتجاج سے فلسطین کی تحریک کو کامیابی میں بدلنے کا پیغام بھی دے دیا اب 1832کی یاد تازہ کریں گئے مقررین نے غزہ کے محصورین کو فوری خوراک پہچانے اور علاج کی سہولت مہیا کرنے عالمی برادری کو زمہ داری پوری کرنے کی مانگ کی

راولا کوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں