Rawalakot

UrduPoint Rawalakot

اٗردو پوائنٹ راولا کوٹ

Rawalakot

اُردو پوائنٹ پاکستان کے ’’راولا کوٹ‘‘ سیکشن پر خوش آمدید۔۔۔ اس صفحہ پر آپ راولا کوٹ شہر کی تمام معلومات، خبریں، تصاویر، ویڈیوز اور مضامین وغیرہ دیکھ سکتے ہیں۔ اس نئے سلسلے کے آغاز کا مقصد صارفین کو اُنکے شہر کی ہر بات بروقت پہنچانا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے شہر کی کوئی خبر، ویڈیو، تصاویر وغیرہ ہمیں اشاعت کیلئے ارسال کرنا چاہتے ہیں تو براہ مہربانی Pakistan@UrduPoint.com پر ای میل کیجئے۔ اپنے شہر کا نام ای میل میں ضرور ارسال کیجئے۔

راولا کوٹ کی خبریں

پولیس کی موثر پولیسنگ کا نتیجہ،معزز عدالتوں نے اغواء برائے تاوان اور ..

پولیس کی موثر پولیسنگ کا نتیجہ،معزز عدالتوں نے اغواء برائے تاوان اور خاتون سے زیادتی کے مقدمات میں ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید اور 10سال قیدوجرمانے کی سزائیں سنادیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی  برائے افغان ..

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کی ملاقات

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں وزرات عظمیٰ کے متوقع اُمیدوار تنویر الیاس چغتائی کی پونچھ 05سے الیکشن لڑنے سے معذرت

راولاکوٹ میں شیر کی دھاڑ سردار اعجاز یوسف کی الیکشن کمپین زور و شور سے جاری

راولاکوٹ، تمام سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی ادارے بشمول میڈیکل کالج اور یونیورسٹیز یکم جون 2021ء تک بند

راولاکوٹ: قریبی گائوں چھوٹا گلہ و گرد ونواح میں گزشتہ تقریبا اٹھارہ گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود بجلی کا طویل کریک ڈائون جاری

راولاکوٹ: فلسطین میں اسرائیل کی جانب سے بمبار ی و معصوم فلسطینوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے احتجاجی مظاہرئے

اسرائیلی جارحیت کے خلاف 21مئی کو آزاد کشمیراور گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیںگے،ڈاکٹر خالد محمود خان

راولاکوٹ،جے کے ایل ایف ابو ظہبی کے سابق صدر خورشید خان بھی کرونا سے انتقال کر گئے

راولاکوٹ:شہر کی میں روڈ اور چوک چوراہوں میں گندگی کے ڈھیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سے آل آزاد کشمیر پینشنرز ایسو سی ایشن کے مرکزی عہدیداران کی وزیر ہاوس میں ملاقات

راولاکوٹ، سردار محمد یعقوب خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا، خود کو گھر میں قرنطنیہ کر لیا

راولاکوٹ، کورونا سے جاںبحق معروف معالج ڈاکٹر ہارون رشید کی نماز جنازہ ادا

پیپلزپارٹی کا ٹکٹ میرا حق ہے ،آمدہ انتخابات میں شہری حلقہ سے بحیثیت امیدوار اسمبلی حصہ لوں گا،سردارعابد حسین عابد

مزید راولا کوٹ کی خبریں

راولا کوٹ کی تصاویر

مزید تصاویر

راولا کوٹ کی مشہور شخصیات

Sardar Muhammad Yaqoob Khan

سردار محمد یعقوب خان

مزید مشہور شخصیات

راولا کوٹ ایک خوبصورت شہر ہے جو ضلع پونچھ، آزاد کشمیر، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ضلع پونچھ اور تحصیل راولا کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔ یہ شہر چاروں طرف پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے۔ شہر سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک جھیل بھی واقع ہے جسے بنجوسہ جھیل کہا جاتا ہے۔ گرمیوں میں یہاں موسم بہت زیادہ گرم نہیں ہوتا اور سردیوں میں شدید سردی اور برف باری ہوتی ہے۔ یہ شہر 2005ء کے زلزلہ سے بہت متاثر ہوا تھا۔

Rawalakot is important city in Pakistan, UrduPoint provides local news of Rawalakot on the UrduPoint Pakistan Section. Read latest Urdu news, articles, photos, videos and events details. We cover each and every news of Rawalakot city to provide the full coverage of Rawalakot’s events and incidents.