اُردو پوائنٹ پاکستان راولپنڈیراولپنڈی کی خبریںپاکستان رینجرز کے وفد نی نئی دہلی میں 44ویں اجلاس کے دوران مذاکرات کئے ..

پاکستان رینجرز کے وفد نی نئی دہلی میں 44ویں اجلاس کے دوران مذاکرات کئے ہیں،آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 نومبر2017ء) پاکستان رینجرز کے وفد نے جمعرات کو نئی دہلی میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہیڈ کوارٹر میں 44ویں اجلاس کے دوران وفد کی سطح پر مذاکرات کئے ہیں۔

(خبر جاری ہے)

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ کی سربراہی میں پاکستان رینجرز کے وفد میں وزارت داخلہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کے نمائندے شامل ہیں۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

راولپنڈی شہر کی مزید خبریں