آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں پر تشویش
افغانستان میں دہشت گردوں کوپاکستان سے کوئی مدد نہیں مل رہی. ترجمان پاک فوج
میاں محمد ندیم ہفتہ 18 اگست 2018 11:57
(جاری ہے)
ترجمان پاک فوج کے مطابق ،غزنی سے زخمی دہشت گردوں کی مبینہ واپسی کا الزام بے بنیاد ہے، افغان شہری کے بھیس میں زخمی دہشت گرد پاکستان لائے جاتے ہیں،افغانستان میں دہشت گردوں کوپاکستان سے کوئی مدد نہیں مل رہی،افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی دھڑوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں.
ترجمان پاک فوج نے مزید کہا کہ امن کیلئے افغانستان میں نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد ناگزیرہے ،پرامن افغانستان سے ہی پاکستان اورخطے کا امن ممکن ہے،افغان حکومت کواپنے ملک میں دہشتگردی کا حل تلاش کرنا ہوگا. آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کو پاکستان سے کوئی مدد نہیں مل رہی، افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں. ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ غزنی سے زخمی اور ہلاک دہشت گردوں کی واپسی کے الزامات بےبنیاد ہیں، افغانستان میں کئی پاکستانی روزگار کیلئے کام کررہے ہیں، افغانستان میں کام کرنے والے پاکستانی بھی دہشت گردی کا شکار ہوتے ہیں. آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ دہشت گردی کے شکار کسی پاکستانی کو دہشت گرد کہنا افسوسناک ہے، افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں. ترجمان پاک فوج کا مزید کہنا ہے کہ افغان شہری کے بھیس میں زخمی دہشت گرد پاکستان لائے جاتے ہیں، افغان شناخت ظاہر کرکے دہشت گردوں کی لاش پاکستان لائی جاتی ہے، اس کے علاوہ افغان مہاجرین اور ان کے رشتےدار بھی علاج کیلئے پاکستان آتے ہیں. ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغان حکومت کو اپنے ملک میں دہشت گردی کے مسئلے کا حل ڈھونڈنا ہوگا، افغانستان میں امن مصالحتی کوششوں میں پیش رفت سے ممکن ہے. امن واستحکام کیلئے افغانستان پاکستان ایکشن پلان پر فوری عمل ناگزیر ہے، پاکستان افغانستان میں امن کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھےگا، پرامن افغانستان سے ہی پاکستان اورخطے کا امن ممکن ہے.متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی،3ملزمان سے اسلحہ وایمونیشن اورپتنگیں برآمد،مقدمات درج
ٹیکسلا ،سوشل میڈیا پر شہری کو برہنہ کر کے تشدد کی ویڈیو وائرل کرنے کامعاملہ
راولپنڈی،گوجرخان پولیس کی کارروائی ،تاش پر جواء کھیلنے والی4قمارباز گرفتار
راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی کارروائی ،چوری کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
راولپنڈی ،9ملزمان سی3کلو سے زائد چرس اور101لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج
راولپنڈی، نصیر آباد پولیس کی کارروائی ،نقب زنی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
ایس ایس پی آپریشنز کی بی بی ایچ ہسپتال آمد،کانسٹیبل عاصم کی عیادت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا
راولپنڈی ،جرم ثابت ہونے پرمجرم کو 9سال قید اور 80ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی کارروائی ،رابری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کی2 ملزمان گرفتار
راولپنڈی،اندھے قتل کا معمہ حل ،ریس کورس پولیس نے ملزم کوگرفتارکرلیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ، ایس این جی پی ایل نے ایچ ای سی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 16 رنز سے ہرا دیا
امتحانی انتظام میں جدید طرز پر اصلاحات لا رہے ہیں ، محمد عدنان خان
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب