الیکشن کمیشن کی فوج کو جولائی 25 کے الیکشن کے دوران محفوظ ماحول یقینی بنانے کی درخواست موصول

فوجی جوانوں کو کوئیک رسپانس فورس کی طرز پر 22 سے 26 جولائی تک تعینات کیا جائے گا،آئی ایس پی آر

جمعہ 23 جولائی 2021 16:00

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2021ء) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے فوج کو جولائی 25 کے الیکشن کے دوران محفوظ ماحول یقینی بنانے کی درخواست موصول ہوگئی پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں کو کوئیک رسپانس فورس کی طرز پر 22 سے 26 جولائی تک تعینات کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی جوانوں کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت ہوگی

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں