sراولپنڈی،سٹریٹ کرائم وارداتوں میں مطلوب تین ملزمان گرفتار

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

]راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) تھانہ وارث خان پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب3ملزمان گرفتارکر کی34ہزار 500روپے کی مسروقہ رقم برآمدکر لی پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب ندیم، سلیم اور عبداللہ کو گرفتار کر کے مسروقہ رقم 34ہزار 500روپے برآمدکر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں