تھانہ واہ کینٹ پولیس نے تاش پرجوا کھیلنے کے الزام میں 6 ملزمان گرفتارکرکے داؤ پر لگے

پیر 13 مئی 2024 19:09

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 مئی2024ء) تھانہ واہ کینٹ پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے کے الزام میں 6 ملزمان گرفتارکر کے داؤ پر لگے 21ہزار350 روپے اور 4موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لئے پولیس نے تاش پر جوا کھیلنے کے الزام میں ساجد،وحید،رحمت دین،عدیل،افضال اور مسعود کو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 21ہزار350 روپے،4موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکر لئے۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں