رحیم یار خان ،نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کرجاں بحق

جمعرات 29 اکتوبر 2020 17:57

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) صادق آبادکے نجی ہسپتال میں آگ لگ لگنے سے 2 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ریسکیو ذرائع کے مطابق صادق آباد کے نجی ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے دو کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پایا۔حکام کے مطابق ہسپتال کے وارڈ میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

متعلقہ عنوان :

صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں