صادق آباد،معمر خاتون کی خودکشی کی کوشش، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر بچا لیا

جمعرات 7 مارچ 2024 22:56

صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2024ء) صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایا کہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل کر گھر سے نکال دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ انصاف نہ ملنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :

صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں