صادق آباد ، معمرخاتون کی خودکشی کی کوشش ، ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کربچا لیا

جمعرات 7 مارچ 2024 17:05

صادق آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 مارچ2024ء) صادق آباد میں معمر خاتون نے ریلوے ٹریک پر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ریلوے حکام کے مطابق ٹرین ڈرائیور نے بریک لگا کر معمر خاتون کو بچا لیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے معمر خاتون نے بتایاکہ بھائیوں نے پولیس کے ساتھ مل کر گھر سے نکال دیا۔انہوں نے بتایاکہ انصاف نہ ملنے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

متعلقہ عنوان :

صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں