صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا

جمعرات 19 اکتوبر 2023 17:09

صادق آباد،مکان کے تنازع پرجھگڑا، نوجوان کو جلا کر قتل کر دیا گیا
صادق آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اکتوبر2023ء) صادق آباد کے علاقے موضع رحموں میں مکان کے تنازع پرجھگڑے میں ایک نوجوان قتل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق 4 افراد نے نوجوان کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔زخمی نوجوان ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا۔پولیس نے بتایا کہ قتل کے واقعے کی ابتدائی تحقیق میں ابھی تک 2 ملزمان گرفتار ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

صادق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں