تیزرفتار گاڑیاں چلانے والے 4ڈرائیور گرفتار

اتوار 16 دسمبر 2018 18:50

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) تیزرفتار گاڑیاں چلانے والے 4ڈرائیور گرفتار۔ عارف والا چوک کے قریب شاہزور ڈالہ نمبری7111/RNM کے ڈرائیور وقاص ‘ فریدیہ پارک چوک کے قریب ٹریکٹر ٹرالی نمبری413/KSS کے ڈرائیور وقار ‘ پک اپ نمبری3839/LES کے ڈرائیورراشد اور بائی پاس بہادر شاہ کے قریب موٹرسائیکل نمبری رکشہ 3672/FDK کے ڈرائیور محمدرمضان کو تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلاتے ہوئے پولیس نے روک کر گرفتارکرلیا۔ پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں