ْساہیوال، سیاسی جماعت کے عہدیدار کے دو کارندے اشتہاریوں کو پناہ دینے کے الزام میں گرفتار

منگل 22 جون 2021 16:31

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2021ء) پولیس کمیر نے دو خطر ناک اشتہاری مجرموں کے دو سہولت کاروں محمد ارشاد اور ارشاد اچھو کو گرفتار کر لیا۔چک121۔

(جاری ہے)

نا ئن ایل کا قربان ڈکیتی کے دوران ایک بیو پاری کو گولی مار کر لوٹنے کے مقدمہ میں اشتہاری تھا اور کمیر کا شاہد نسیم ڈکیتی کی ورادات کا اشتہاری مجرم تھا ۔دونوں اشتہاریوں کو ایک سیاسی جماعت کے کارندوں نے پناہ دے رکھی تھی جب پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزموں نے اشتہاری بھگا دئے۔پولیس کمیر نے دو مقدمات 216-A ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں