ساہیوال،خاوند وں سے ناراض دو بیویوں ،دسویں جماعت کی طالبہ نے تعلیمی سلسلہ بند کرنے کی دھمکی پر زندگی کا خاتمہ کر لیا
منگل 17 مئی 2016 16:35
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) یہاں نواح میں گھریلو جھگڑو ں پر خاوند سے ناراض دو شادی شدہ لڑکیوں اور ایک دسویں جماعت کی طالبہ نے والدین کے تعلیمی سلسلہ بند کرنے سے دلبرداشتہ ہو کر سپرے پی کر اور گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
(جاری ہے)
چک 9-135ایل کے ظہور احمد کی بتیس سالہ بیوی صغرں کا خاوند سے گھریلو مسائل پر جھگڑا ہو گیا جس پر خاوند نے سرزنش کی تو صغرں نے دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں نگل لی جس سے اس کی حالت خراب ہو گئی فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہا ں وہ دم توڑ گئی۔
چک67ای بی کے پیر محمد کی ستائیس سالہ بیوی سدرہ نے گھریلو جھگڑے پر خاوند سے ناراض ہو کر گھر پر رکھی ہوئی زہریلی زرعی سپرے پی لی جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔موضع کھولری بہادر شاہ میں دسویں جماعت کی طالبہ حلیمہ نے والدین کی طرف سے میٹرک کے امتحان کے بعد تعلیمی سلسلہ بندکرنے پر احتجاج کرتے ہوئے گھر میں رکھی ہوئی زہریلی زرعی سپرے پی لی جس سے وہ بیہوش ہو گئی جسے ہسپتال لایا گیا جہا ں وہ دم توڑ گئی۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار