ساہیوال، ٹریفک حادثات میں پولٹری ملازم اور زمیندار کا بھتیجاجاں بحق ، تین افراد شدید زخمی
منگل 17 مئی 2016 16:35
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) آج یہاں نواح میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں پولٹری فارم کے ملازم سمیت دو افراد ہلاک اور تین شدید زخمی ہو گئے ۔ جن میں دو کی حالت نازک ہے۔
(جاری ہے)
پہلا حادثہ ساہیوال ملتان روڈپر ٹکر شاہ ریلوے پھاٹک کے قریب موٹر سائیکل اور شا ہ زور ڈالہ کی ٹکر کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار پولٹری فارم کا ملازم غلام محمد حسین ہلاک ، غلام حسن اور نوریز دو پولٹری ملازم شدید زخمی ہو گئے جن میں غلام حسن کی حالت نازک ہے۔
تینوں موٹر سائیکل سوار پولٹری فارم سے دھپ سڑی گاؤں کی طرف مڑے تو ہڑپہ کی طرف سے آنے والے شاہ زور ڈالہ سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔دوسرا حادثہ ساہیوال ملتان روڈ پر چک 14-4ایل الفلاح ہوٹل کے بلمقابل ہوا یہاں ایک ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں زمیندار سلطان کا بھتیجا شہزاد احمد ہلاک اور اس کا کزن احسن شدید زخمی ہو گیا جسے سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں اس کی حالت نازک ہے۔ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار