غلہ منڈی پولیس کا پتنگ فروش کی د کان پر چھاپہ ‘10ہزارپتنگیں معہ ڈور برآمد‘3ملزمان گرفتار

جمعرات 17 جنوری 2019 22:45

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جنوری2019ء) غلہ منڈی پولیس کا پتنگ فروش کی دوکان پر چھاپہ ‘10ہزارپتنگیں معہ ڈور برآمد‘3ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرکی بازار میں ایک پتنگ فروش اکبر علی وغیرہ پتنگیں اورڈور فروخت کررہاتھا کہ غلہ منڈی پولیس کو اطلاع مل گئی اورپولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر اکبر علی وغیرہ3ملزما ن کو گرفتارکرکے 10ہزار پتنگیں اور10ریلیں ڈور برآمد کرلیں۔ پولیس تھانہ غلہ منڈی نے کائٹ فلائنگ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں