ساہیوال،رکشہ مسافروں سمیت 8افراد کو ڈاکوؤں نے 1لاکھ 97ہزار رو پے کی نقدی اور دو مو ٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا
اتوار 15 نومبر 2015 17:53
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 نومبر۔2015ء) ضلع ساہیوال میں ڈکیتی کی 5وارداتوں میں1لاکھ 97ہزار 960روپے کی نقدی رکشہ کے مسافر سمیت 8افراد سے لوٹ لی ڈاکوؤں نے دو مو ٹر سائیکل بھی چھن لئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دوکاندار ظفر عباس گو لیاں لگنے سے شدید زخمی پہلی واردات جی ٹی روڈ پر چک 132/9.Lے قریب ہوئی یہاں چک 104/9.Lکے زمیندار اﷲ یار اور دیگر مسافر عبد الستار ،ارشد،طارق اور رکشہ ڈرائیور سمیت 5افراد گاؤں کی طرف جا رہے تھے کہ ڈاکوؤں نے 48600روپے کی نقدی اور تین مو بائل چھین لئے اور فرار ہو گئے ۔
دوسری واردات ظفر علی سٹیڈیم گر جہ چوک میں ہوئی یہاں چک 150/9.Lکے بیو پاری نور دین سے 3مو ٹر سائیکل سوا ڈاکو وں نے دن دیہاڑے 10ہزار رو پے کی نقدی اور موبائل چھین لیا ۔(جاری ہے)
تیسری واردات نور شاہ فیصل آباد روڈ پر چک 52.A/G.Dپر ہوئی یہاں دو ڈاکوؤں نے گن پوائینٹ پر چک 53/G.Dکے محمد احمد دو کاندار سے اسکی مو ٹر سائیکل ہنڈا بلا نمبری اور نقدی 79ہزار 300رو پے کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے ۔
چو تھی واردات تھانہ یوسف والہ کے بالمقابل ہوئی جہاں چک 28/2.Lکے بیو پاری شو کت علی سے اسکی ہنڈا مو ٹر سائیکل پستول دکھا کر چھین لی اور فرار ہو گئے۔پانچویں واردات چک 107/9.Lکے قریب ساہیوال عارفو الہ روڈ پر ہوئی یہاں 3ڈاکوؤں نے مو ٹر سائیکل سوار دوکاندار ظفر عباس کو لوٹنے کی کو شش میں مذاحمت پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔جسے ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جہاں اسکی حالت نازک ہے پولیس مقدمات 392,395,397,324ت پ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکے ۔متعلقہ عنوان :
ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ساہیوال،مسجد میں اعتکاف پر بیٹھے ہوئے امام مسجد کی داڑھی نوچنے ،ہنگامہ آرائی ، مذہبی منافرت پھیلانے ..
ڈویژنل پبلک سکول ۔ شہد کی مکھیوں کا سینکڑوں طلباء و طالبات بچوں پر حملہ ۔دو بچے زخمی
اوورسیز پاکستانی بیو ہ خاتون سے دو کروڑ بیس لاکھ روپے فراڈکیس۔تین گرفتار
ّتھانہ ڈل وریام کا اے ایس آئی اور کانسٹیبل ڈھائی لاکھ روپے ڈکیتی کرتے ہوئے دھر لیے گئے
ڈاکواسلحہ کے زور پر دوکاندار، فیکٹری ملازمین سے 6لاکھ33ہزار نقدی ، دو موٹرسائیکل، دو موبائل لوٹ کر لے ..
بھرے بازار سے نوجوان اغوا ، برہنہ کر کے تشدد ،ویڈیو فلم بنانے کا مقدمہ ۔ تین ملزموں کی حفاظتی ضمانت منظور
کمشنر ساہیوال ڈویژن شعیب اقبال سید کی کالج روڈ پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
ساہیوال،کسان بورڈ نے پنجاب حکومت کے خلاف آج ساہیوال میں بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ
چیچہ وطنی میں رشوت طلب کرنے پر ڈی پی او ساہیوال کا سخت ایکشن مقدمہ درج ،ملزمان پابند سلاسل
جنگلات کا تحفظ و بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، کمشنر ساہیوال ڈویژن
گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول اینڈ کالج ساہیوال میں داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد
ساہیوال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار